آندھراپردیش میں ایمسیٹ امتحانات جمعرات سے شروع ہوئے جو اس ماہ کی 25تاریختک جاری رہیں گے۔
آج دس بجے دن سے ایک بجے دوپہر تک پہلا پرچہ ہوا جس کے بعد 2.30 بجے دن تا 5.30 بجے شام دوسرا پرچہ ہوا۔17,18,21,22,23 ستمبر کو انجینئرنگ 23,24,25 ستمبر کو اگری کلچر ایمسیٹ امتحان منعقد کئے جائیں گے جس کے لئے عہدیداروں کی جانب سے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔