اردو

urdu

ETV Bharat / state

Keshava Rao Quits Press Council Membership ایم پی کیشوراو پریس کونسل آف انڈیا کی رکنیت سے مستعفی - ٹی آر ایس لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن کے کیشو راؤ

راجیہ سبھا کے رکن کے کیشو راؤ نے کہا کہ وہ پریس کونسل آف انڈیا کے چیئرمین کو پہلے ہی مطلع کر چکے ہیں کہ وہ اس رکنیت کو چھوڑ رہے ہیں۔ تاہم تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ میڈیا اور آزادی اظہار کے خلاف مرکزی حکومت کا امتیازی سلوک ہی کیشور او کے استعفیٰ کی وجہ ہے۔ Keshava Rao Quits Press Council Membership

ایم پی کیشوراو پریس کونسل آف انڈیا کی رکنیت سے مستعفی
ایم پی کیشوراو پریس کونسل آف انڈیا کی رکنیت سے مستعفی

By

Published : Sep 26, 2022, 3:22 PM IST

حیدرآباد:ٹی آر ایس لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن کے کیشو راؤ نے پریس کونسل آف انڈیا کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے صدرنشین راجیہ سبھا کے نام لکھے گئے مکتوب میں کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر پریس کونسل آف انڈیا کی رکنیت سے استعفیٰ دیا ہے۔ Keshava Rao Quits Press Council Membership

انہوں نے کہا کہ وہ پریس کونسل آف انڈیا کے چیئرمین کو پہلے ہی مطلع کر چکے ہیں کہ وہ اس رکنیت کو چھوڑ رہے ہیں۔تاہم تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ میڈیا اور آزادی اظہار کے خلاف مرکزی حکومت کا امتیازی سلوک ہی کیشور او کے استعفیٰ کی وجہ ہے۔ پریس کونسل آف انڈیا کے ممبر کی حیثیت سے اپنی معیاد کے دوران انہوں نے پیڈ نیوز پر ایک اہم مطالعہ کیا اور ایک رپورٹ پیش کی تھی۔ Keshava Rao Resigns from Press Council of India

ABOUT THE AUTHOR

...view details