ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں طوفانی بارش کی وجہ سے ندیم کالونی کی سڑکیں جھیل میں تبدیل ہو گئیں۔ اس کے سبب محلے کے متعدد مقامات پر تقریبا پانچ روز سے پانی جمع ہے۔
حیدرآباد: بارش سے سڑکیں جھیل میں تبدیل
حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں طوفانی بارش کی وجہ سے ندیم کالونی کی سڑکیں جھیل میں تبدیل ہو گئیں۔ اس کے پیش نظر کاروان کے رکن اسمبلی نے حلقہ کا دورہ کرکے ضروری اقدامات کے ہدایت دئے۔
حیدرآباد: بارش سے سڑکیں جھیل میں تبدیل
کالونی کے بدتر حالت کو دیکھتے ہوئے آج کاروان حلقے کے رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے پانی کے نکاسی کے لئے جی ایچ ایم سی کے ڈپٹی آفیسر مرلی کرشنا اور دیگر عہدیداروں ساتھ محلہ کا دورہ کیا، اس دوران نالے کی مرمت اور پانی کی نکاسی کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، جو پانی نکاسی کے لئے ضروری اقدامات کرے گی۔