محکمہ موسمیات نے کہا کہ جنوبی ساحلی اوڈیشہ، اس سے متصل علاقے میں ہوا کا کم دباؤ بنا ہوا ہے اور طوفانی گرداب سمندر کی سطح سے 7.6 کلومیٹر کی اونچائی پر بنا ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ مانسون کا تلاطم اب بیکانیر، کوٹہ، رائے سین، رائے پور سے گزر رہا ہے۔ More Rains Forecast
More Rains Forecast: تلنگانہ کے کئی اضلاع میں مزید بارش کی پیشن گوئی
تلنگانہ کے اضلاع کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم، محبوب آباد، ورنگل اربن، ورنگل رورل اورجنگاوں میں کئی مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش کا امکان ہے۔ More Rains Forecast
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں مزید بارش کی پیشنگوئی
دوسری طرف تلنگانہ کے اضلاع کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم، محبوب آباد، ورنگل اربن، ورنگل رورل اورجنگاوں میں کئی مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش کاامکان ہے۔اسی دوران میدک اور کاماریڈی کے علاوہ یادادری بھونگیر میں بھی ایسی ہی صورتحال بنی رہے گی۔حیدرآباد میں مطلع ابرآلود رہے گا۔شہر میں اسی عرصہ کے دوران ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
یواین آئی
TAGGED:
More Rains Forecast