اپنے بلیٹن میں محکمہ نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران رائل سیما کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔12اور13جولائی کو ساحلی اے پی میں شدید بارش کا امکان ہے۔
تلنگانہ میں مانسون معمول کے مطابق - جنوبی ساحلی اے پی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ، شمالی ساحلی اے پی، یانم، جنوبی ساحلی اے پی اور رائل سیما میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
تلنگانہ میں مانسون معمول کے مطابق
آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ،ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما میں ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔جنوب مغرب مانسون ساحلی اے پی،یانم،رائل سیما میں شدت اختیار کرگیا ہے جبکہ یہ تلنگانہ میں معمول کے مطابق رہا۔