اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مودی حکومت ہوش سے کام لے' - اسد الدین اویسی

مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اسد الدین اویسی نے دفعہ 35 اے کے بارے میں مودی حکومت پر زور دیا کہ وہ ہوش سے کام لے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹکل 35 اے کی جموں بھی تائید کرتا ہے یہ محض کشمیر کا ہی مسئلہ نہیں ہے۔

FF

By

Published : Feb 25, 2019, 9:16 PM IST

حیدرآباد کے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے کہا کہ ایک طرف مودی حکومت ناگالینڈ کے علیحدگی پسندوں سے بات چیت کررہی ہے لیکن دوسری طرف وہ آرٹکل 35 اے کی مخالفت بھی کررہی ہے۔

TT

انہوں نے کہا کہ اس سے ایک غلط پیغام ملے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details