تلنگانہ سرکاری زبان کمیشن کے پہلے صدرڈی پربھاکر کو ٹی آرایس کی رکن قانون سازکونسل کے کویتا نے بھرپورخراج پیش کیا۔84سالہ پربھاکر، جو کچھ عرصے سے علیل تھے۔ جمعرات کو حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں چل بسے۔ کویتا نے ان کے مکان پہنچ کر ان کی لاش پر گلہائے عقیدت پیش کیا اور ان کی خدمات کو یاد کیا۔انہوں نے پربھاکر کے غمزدہ ارکان خاندان سے تعزیت کا بھی اظہار کیا۔پربھاکرراواپریل 2016کو تلنگانہ سرکاری زبان کمیشن کے صدرنشین بنائے گئے تھے۔ Kavitha tributes D Prabhakar
Kavitha Tributes D Prabhakar: تلنگانہ سرکاری زبان کمیشن کے پہلے صدر ڈی پربھاکر کو کویتا کا خراج عقیدت - کویتا نے ڈی پربھاکر کو خراج پیش کیا
تلنگانہ سرکاری زبان کمیشن کے پہلے صدر 84 سالہ پربھاکر، جو کچھ عرصے سے علیل تھے، جمعرات کو حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں چل بسے۔ Kavitha Tributes D Prabhakar
تلنگانہ سرکاری زبان کمیشن کے پہلے صدرڈی پربھاکر کو کویتا کاخراج
یواین آئی