اردو

urdu

ETV Bharat / state

متنازعہ شہریت قانون کے خلاف اردو یونیورسٹی میں احتجاج جاری - Maulana Azad University students protest against CAA in Hyderabad

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں شہریت ترمیمی قانون اور اس ضمن میں کئے جانے والے احتجاجیوں پر پولیس کی بربریت کے خلاف احتجاج بدستور جاری ہے۔

Maulana Azad University students protest against CAA in Hyderabad
متنازعہ شہریت قانون کے خلاف اردو یونیورسٹی میں احتجاج جاری

By

Published : Dec 20, 2019, 10:20 PM IST

امتحانات کے باوجود مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلباء اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں اور مرکزی حکومت سے جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور ملک کے دیگر مقامات پر پولیس ظلم بند کرنے اور پولیس کے اعلی عہدیداروں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

متنازعہ شہریت قانون کے خلاف اردو یونیورسٹی میں احتجاج جاری

صدر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین عمر فاروق نے بتایا کہ جب تک حکومت متنازعہ قانون سے دستبرداری اختیار نہیں کرتی اور خاطی پولیس والوں کے خلاف کاروائی نہیں کرتی تب تک احتجاج جاری رہےگا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details