اردو

urdu

ETV Bharat / state

Massive Fire at Chemical Factory in Telangana: تلنگانہ میں کمیکل فیکٹری میں آتشزدگی - کمیکل فیکٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

کیمیکل کے ڈرمس کے زوردار آواز کے ساتھ پھٹنے سے مقامی عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کمپنی میں کام کرنے والے مزدور بھی اس واقعہ کے بعد جان بچانے کے لیے بھاگنے لگے۔ Massive Fire at Chemical Factory in Telangana

تلنگانہ میں کمیکل فیکٹری میں آتشزدگی
تلنگانہ میں کمیکل فیکٹری میں آتشزدگی

By

Published : Apr 30, 2022, 6:21 PM IST

حیدرآباد کے نواحی علاقہ پٹن چیرو میں واقع پاشا میلارم صنعتی علاقہ میں ہفتہ کی دوپہر کمیکل فیکٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ کیمیکل کے ڈرمس کے زوردار آواز کے ساتھ پھٹنے سے مقامی عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ Massive Fire at Chemical Factory in Telangana

کمپنی میں کام کرنے والے اس واقعہ کے ساتھ ہی کمپنی میں کام کرنے والے مزدور جان بچانے بھاگنے لگے۔ کثیف دھویں کے ساتھ اس آگ کے نتیجہ میں مقامی افراد میں خوف دیکھا گیا۔ اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈس کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کردی۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details