سوشل میڈیا پر 28 جنوری کو مسجد کے انہدام کی خبریں News of the Demolition of the Mosque گشت ہونے لگی- آج جمہ کی نماز میں ہزاروں مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا Muslims Offered Friday Prayers کی- بعد ازاں مسجد کی انتظامی کمیٹی نے کورٹ سے رجوع ہوتے ہویں ایک درخواست دائر کیا جس کے بعدکورٹ نے اسٹے آرڈر جاری کیا-
مسجد کے ذمہ دار احمد منیر نے کہا کہ مسجد غوث اعظم دستگیر 1996 میں قائم کی گئی تھی تب سے مسجد میں پانچ وقت کی نماز ادا کی جارہی ہے-مسجد کے تحفظ کے لیے اور مسجد کی اراضی کو خریدنے کے لیے کمیٹی کے صدر انصاری اور دیگر کی کوشش جاری ہے-