اردو

urdu

ETV Bharat / state

ناگرجنا ساگر پروجیکٹ کا پانی چھوڑنے سے ایک شخص بہہ گیا - 12 doors

تلنگانہ کے ناگرجناساگر پروجیکٹ میں پانی کے شدید بہاو کے بعد اس کے 12 دروازے آج صبح کھول دیئے گئے۔

ناگرجنا ساگر پروجیکٹ

By

Published : Oct 23, 2019, 4:52 PM IST

اس پروجیکٹ میں پانی کا بہاو 2,24,811 کیوسک ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اس کے دروازے کھولتے ہوئے 2,24,811 کیوسک پانی چھوڑا گیا۔

اس پروجیکٹ کی مکمل سطح آب 590 کے برخلاف اس کی سطح 589.5فیٹ درج کی گئی۔

اسی دوران ہائیلہ گاوں کے قریب این ایس پی کی لفٹ کنال میں پانی کا زائد بہاو کے بعد ایک دیہاتی بہہ گیا۔

اس شخص کی شناخت رام بابو کے طورپر کی گی ہے جس کا پیر،نہر میں نہانے کے دوران پھسل گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details