اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایم اے وحید تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے نئے ڈائیریکٹر مقرر - M.A. Waheed

ایم اے وحید جو اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے نائب صدر و مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں اب اردو اکیڈمی کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔

ایم اے وحید تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے نئے ڈائیریکٹر

By

Published : Mar 15, 2019, 12:14 AM IST

پروفیسر ایس اے شکور گزشتہ آٹھ برس سے اردو اکیڈمی کے ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے۔ حکم نامہ ملنے کے بعد انھوں نے اپنے عہدے سے سکبدوش ہو گئے۔ انہوں نے نومنتخب ڈائریکٹر کو ذمہ داری دیتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔

ایم اے وحید تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے نئے ڈائیریکٹر

ایم اے وحید نے عہدے کا جائزہ حاصل کرنے کے بعد اکیڈمی کی جانب سے کی گئی گزشتہ کارکردگیوں کی ستائش کرتے ہونےکہا کہ مستقبل میں بھی اردو اکیڈمی اردو کی ترقی و ترویج کے لیے مزید بہتر طور پر کار کرد گی انجام دے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details