اردو

urdu

ETV Bharat / state

Likely to Rain next 24 in Telangana تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں بارش کے آثار، محکمہ موسمیات - محکمہ موسمیات

جنوبی تلنگانہ کے مخلتف اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی بارش یا پھر گرج کے ساتھ بوچھار کے پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ محکمہ کے مطابق جمعرات دیر رات عادل آباد ضلع کے کم سے کم درجہ حرارت 13.5ڈگری سیلسیس درج کی گئی۔Likely to Rain next 24 in Telangana

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 4, 2022, 5:37 PM IST

حیدر آباد: جنوبی تلنگانہ کے مخلتف اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی بارش یا پھر گرج کے ساتھ بوچھار کے پڑنے کا مکان ہے۔ محکمہ موسمیات مرکز(آئی ایم ڈی) نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔Likely to Rain next 24 in Telangana

محکمہ موسمیات نے یہاں باقاعدہ موسم رپورٹ میں بتایا کہ ریاست میں پانچ سے آٹھ نومبر تک عام طور پر موسم خشک رہ سکتا ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں کے درمیان ریاست میں الگ الگ جگہوں پر بارش ہوئی۔ محکمہ کے مطابق جمعرات دیر رات عادل آباد ضلع کے کم سے کم درجہ حرارت 13.5ڈگری سیلسیس درج کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details