اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ میں سرمایہ کاری سے متعلق آج اعلان ہوگا - تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو آج ریاست میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم اعلان کرنے والے ہیں۔

تلنگانہ میں سرمایہ کاری سے متعلق آج اعلان ہوگا
تلنگانہ میں سرمایہ کاری سے متعلق آج اعلان ہوگا

By

Published : Nov 6, 2020, 7:30 AM IST

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی آر تلنگانہ میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کئی بارکہا ہے کہ اس سے ترقی کے زیادہ امکانات ہیں۔

کئی مشہور کمپنیوں نے حیدرآباد میں سرمایہ کاری کی ہے۔ ریاستی حکومت کے منصوبے سے ایسا لگتا ہے کہ جلد ہی ریاست میں کلیدی سرمایہ کاری ہونے والی ہے۔اور مزید کمپنیز کو موقع ملنے والا ہے۔

مذکورہ وزیر نے خود اس کا انکشاف ٹویٹر کے ذریعے کیا۔

تلنگانہ میں سرمایہ کاری سے متعلق آج اعلان ہوگا

کے ٹی آر نے کہا کہ وہ ریاست میں سرمایہ کاری سےمتعلق جمعےکو صبح 11.30 بجے اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:آندھراپردیش: وشاکھا اسٹیل پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی

ABOUT THE AUTHOR

...view details