تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے راجنا سرسلہ ضلع کا دورہ کیا۔
کےٹی آر،نے اجناس کی خریداری کے مرکز کا افتتاح کیا - تلنگانہ کی خبریں
تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی نے اس دورہ کے حصہ کے طورپر ایلنتاکنٹہ منڈل مستقر میں مارکٹ یارڈ میں اجناس کی خریداری کے مرکز کا افتتاح کیا۔
کےٹی آر،نے اجناس کی خریداری کے مرکز کا افتتاح کیا
انہوں نے اس دورہ کے حصہ کے طورپر ایلنتاکنٹہ منڈل مستقر میں مارکٹ یارڈ میں اجناس کی خریداری کے مرکز کا افتتاح کیا۔
اس پروگرام میں رکن اسمبلی بالاکشن اور دوسروں نے شرکت کی۔بعد ازاں وزیر موصوف نے سنٹرل لائٹنگ سسٹم،خواتین کی بہبود کے مرکز،تحصیل کے نئے دفتر،رعیتوویدیکا کے دفتر کا آغاز بھی کیا۔