حیدرآباد:بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا دو اور تین جنوری کو کیرالہ کا دورہ کریں گی۔ وہ کیرالہ کے کنور میں انڈین لائبریری کانگریس میں حصہ لیں گی۔کویتا جو تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھرراو کی دختر ہیں کو انڈین لائبریری کانگریس کے نمائندوں نے کویتا کو اس پروگرام کے لیے مدعو کیا ہے۔ کویتا 2 جنوری کی شام منعقد ہونے والے ثقافتی میلے میں مہمان خصوصی ہوں گی۔ K Kavitha to Visit Kerala
تین تاریخ کو ثقافت پر مباحت میں حصہ لیں گے۔ کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین انڈین لائبریری کانگریس کے اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں ملک بھر سے کئی مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔