تلنگانہ قانون ساز کونسل کی رکن کے کویتا نے کونسل کی رکن کے طورپر پہلی مرتبہ ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکز نے15فائنانس کمیشن کے تحت مقامی اداروں کو 500کروڑروپئے دیئے، تاہم وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے منڈل پرجاپریشد، ضلع پرجاپریشد کے ارکان کے وقار کے تحفظ کے لیے اضافی500کرورروپئے الاٹ کئے ہیں جس پر منڈل پرجا پریشد اور ضلع پرجاپریشد ارکان میں مسرت پائی جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں بی سی بندھو اسکیم پر عمل کرنے کا مطالبہ