اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: کورونا گائیڈ لائنز کے مطابق مکہ مسجد میں جمعتہ الوداع ادا - jumma tul vida at the historic mecca mosque

تاریخی مکہ مسجد میں ہر سال جمعتہ الوداع کے موقع پر لاکھوں مسلمانوں نماز ادا کرتے ہیں لیکن اس بار کورونا کے پیش نظر تمام گائیڈ لائنز پر عمل کرتے ہوئے نماز ادا کی گئی۔

شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں جمتہ الوداع ادا

By

Published : May 7, 2021, 6:21 PM IST

کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر سماجی فاصلہ و ماسک کے سات شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی -

تاریخی مکہ مسجد میں ہر سال جمتہ الوداع کے موقع پر لاکھوں مسلمانوں نماز ادا کرتے ہیں -

شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں جمتہ الوداع ادا

نماز کے بعد جلسہ یوم القرآن سے صدر مجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی خطاب کرتے تھے- لکین
اس سال کرونا وائرس کے قہر کی وجہ مسجد کے اندرونی حصہ میں نماز جمعہ ادا کی گئی رضاکارانہ طور عوام نے مقامی مساجد میں نمازادا کی - اور جلسہ یوم القرآن آن لائن منعقد کیا گیا ہے -

ABOUT THE AUTHOR

...view details