اردو

urdu

ETV Bharat / state

Job Mela in Hyderabad حیدرآباد میں جاب میلہ - تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد

حیدرآباد کے ریڈ روز پیالیس روبرو باغ عامہ نامیلی میں دکن بلاسٹرس کی جانب سے 49 واں جاب میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں بے روزگار نوجوانوں کو نوکری ملی۔ جاب میلہ میں تلنگانہ وقف بورڈ کے چرمین محمد مسیح اللہ خان کے علاوہ سماجی کارکنان نے بھی شرکت کی۔ Job Mela In Hyderabad

حیدرآباد منیں جاب میلہ
حیدرآباد منیں جاب میلہ

By

Published : Sep 21, 2022, 5:29 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے ریڈ روز پیالیس روبرو باغ عامہ نامیلی میں دکن بلاسٹرس کی جانب سے 49 واں جاب میلہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں بے روزگار نوجوانوں کو نوکری ملیں۔ جاب میلہ میں تلنگانہ وقف بورڈ چرمین محمد مسیح اللہ خان کے علاوہ سماجی کارکنان نے بھی شرکت کیJob Mela In Hyderabad In Telangana

حیدرآباد منیں جاب میلہ

چیرمین دکن بلاسٹر کے سربراہ انجینئر منان خان نے بتایا کہ 70 سے زائد کمپنیوں کے نمائندے اس جاب میلہ میں شریک ہوئے۔اس موقع پر بے روزگار نوجوانوں کو جاب آفر لیٹر حوالے کیا گیا۔

انجینئر منان خان نے کہا کہ ابھی تک 49 جاب میلہ منعقد ہوئے ہیں، جس میں 5 ہزار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔ یہ جاب میلہ بلالحاظ مذہب، ذات وقوم سب کے لئے تھا۔ آئی ٹی، ہوٹل مینجمنٹ، بینکنگ فوڈ اینڈ پارسل ڈیلیوری، اسکول ڈپارٹمنٹ، اسکول اسٹاف، انجینئرنگ، ایئرپورٹ، لاجسٹکس اور دیگر شعبہ جات میں باصلاحیت نو جوانوں کی تقرریاں ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Tablets For Telangana Students تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی طلبہ میں ٹیبلٹس تقسیم کریں گے

اس موقع پر منان خان نے کہا کہ جاب میلہ منعقد کرنے کے مقصد یہ ہے کہ جرائم ختم کرنے ہیں نوجوانوں کو روزگار ہوگا تو وہ جرائم میں ملوث نہیں ہوگا-

تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین محمد مسیح اللہ خان نے اس موقع پر کہا کہ بے روزگاروں کو روزگار دلانے کا بڑا نوجوان منان خان نے جو قدم اٹھایا ہے وہ قابل تعریف ہے ۔Job Mela In Hyderabad In Telangana

ABOUT THE AUTHOR

...view details