اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ: طلبا میں اسکالرشپ و تقسیم اسناد - رمضان کے بعد اجتماعی طور پر شادیاں

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی کے ہاتھوں طلبہ و طالبات میں اسکالرشپ واسناد تقسیم کیے گئے۔

تلنگانہ: طلبا میں اسکالرشپ و تقسیم اسناد

By

Published : Sep 25, 2019, 11:20 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:00 AM IST

جمعیت القریش حیدرآباد کے زیر اہتمام دفتر جمعیت القریش میں منعقدہ تقریب میں تقسیم اسکالرشپ و اسناد کا انعقاد عمل میں آیا -

اسکالرشپ واسنادہ تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے خصوصاً طالبات کو تلقین کی کہ وہ تعلیمی میدان میں آگے رہی کیونکہ ایک لڑکی کا کا تعلیم یافتہ ہونے پر ایک خاندان تعلیم یافتہ بن جاتا ہے۔

تلنگانہ: طلبا میں اسکالرشپ و تقسیم اسناد

اس موقع پر وقف بورڈ کے صدرمحمد سلیم نے اپنے ذاتی خرچ سے 51 غریب و نادر لڑکیوں کی اجتماعی شادی کا اعلان کیا- رمضان کے بعد اجتماعی طور پر شادیاں کی جائیں گی۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 1:00 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details