وہ مرکزی وزارت داخلہ کے یوتھ ایکسچینج پروگرام 'وطن کو جانو' کے ایک حصے کے طور پر ریاست تلنگانہ میں آئے تھے۔ اس دوران انہوں نے راج بھون میں گورنر سے ملاقات کی۔
کشمیری نوجوانوں نے تلنگانہ راج بھون کا دورہ کیا
جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو حیدرآباد کے تاریخی اور ثقافتی ورثے نے متاثر کیا ہے۔ اس سلسلے میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے ایک گروپ نے گورنر تامل سائی سے راج بھون میں ملاقات کی۔
کشمیری نوجوانوں نے تلنگانہ راج بھون کا دورہ کیا
گورنر تامل سائی نے بھارت کا انوکھا تنوع بیان کیا۔ سب سے ملک کی عظمت کے لیے جدوجہد کرنے کا مطالبہ کیا۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 11:30 AM IST