Union Minister Arjun Munda on Presidential Election: مرکزی وزیر ارجن مُنڈا سے خصوصی گفتگو - صدارتی الیکشن کے امیدوار کے طور پر دروپتی مُرمو کا انتخاب
قبائلی امور کے مرکزی وزیر ارجن مُنڈا نے صدارتی الیکشن کے امیدوار کے طور پر دروپتی مُرمو کے انتخاب کے لیے این ڈی اے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ایک قبائلی خاتون کو صدر جمہوریہ کے عہدے کا امیدوار منتخب کیا ہے۔ Union Minister Arjun Munda
حیدرآباد: بی جے پی کی قومی ایگزیکٹیو میٹنگ 2 اور 3 جولائی کو حیدرآباد میں ہونے والی ہے جس میں وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت پارٹی کے تمام بڑے رہنما شامل ہوں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں پارٹی توسیع سمیت کئی امور شامل ہیں۔ اس میٹنگ میں بہار اور جھارکھنڈ کے بھی کئی لیڈران کے شامل ہونے کی خبر ہے۔ اس درمیان ای ٹی وی بھارت کے سینیئر نمائندے گیتیشور سنگھ نے مرکزی وزیر برائے قبائلی امور ارجن مُنڈا سے بات کی جو میٹنگ میں شرکت کے لیے حیدرآباد آئے ہیں۔ Union Minister Arjun Munda on Presidential Election