اطلاعات کے مطابق حیدرآباد سی سی ایس سائبر کرائم پولیس کو حیدرآباد کے پرانے شہر فلک نما سے تعلق رکھنے والے سلیمان نام کے ایک شخص کے تعلق سے پتہ چلا کہ وہ نوجوانوں کو شدت پسندی کے طرف راغب کرنے کے لیے شدت پسند تنظیم داعش کے نام پر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا تھا۔ داعش کے نام پر پوسٹ کرنے کے الزام میں پولیس نے انہیں گرفتار کیا ہے۔ ISIS Sympathizer Arrested In Hyderabad۔ پولیس نے بتایا کہ وہ ماضی میں بھی متعدد بار ایسی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔ اسے پولیس نے انہیں آئی پی ایڈریس کی بنیاد پر اس کی شناخت کی اور انہیں گرفتار کیا۔ اس کے بعد سلیمان کو پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔'
ISIS Sympathizer Arrested: داعش کے نام پر پوسٹ کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار - حیدرآباد کے پرانے شہر فلک نما سے تعلق رکھنے والے سلیمان گرفتار
حیدرآباد سی سی ایس سائبر کرائم پولیس نے ایک شخص کو شدت پسند تنظیم داعش کے لیے مہم چلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ISIS Sympathizer Arrested In Hyderabad
داعش کے نام پر پوسٹ کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار