اردو

urdu

ETV Bharat / state

سری رام ساگر پروجیکٹ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ - Sri Ram Sagar Project of Nizamabad

ریاست مہاراشٹر کے بابلی پروجیکٹ کے دروازے کھولنے کے بعد سری رام ساگر پروجیکٹ میں پانی کا زائد بہاو درج کیا جارہا ہے۔

سری رام ساگر پروجیکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ
سری رام ساگر پروجیکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ

By

Published : Jul 6, 2020, 2:21 PM IST

ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے سری رام ساگر پروجیکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ درج کیا گیا۔ جس کے بعد پروجیکٹ کی سطح آب میں اضافہ ہوا۔ اس کی مکمل سطح آب 1091 فیٹ ہے تاہم اس کی موجودہ سطح آب 1071 فیٹ درج کی گئی۔

اس پروجیکٹ میں پانی کے بہاو کے بعد 5621 کیوسک پانی کا بہاو دیکھا گیا۔ ریاست مہاراشٹر کے بابلی پروجیکٹ کے دروازے کھولنے کے بعد سری رام ساگر پروجیکٹ میں پانی کا زائد بہاو درج کیا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details