اردو

urdu

ETV Bharat / state

انکم ٹیکس عہدیداروں نے ایودھیارامی ریڈی کے دفتر کی تلاشی لی

تلنگانہ اور آندھراپردیش میں 15مقامات پر یہ تلاشی لی گئی جن میں حیدرآبادکے گچی باولی میں ان کا کارپوریٹ دفتر بھی شامل ہے۔

انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے ایودھیارامی ریڈی کے دفتر کی تلاشی لی
انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے ایودھیارامی ریڈی کے دفتر کی تلاشی لی

By

Published : Jul 6, 2021, 10:07 PM IST

انکم ٹیکس کے عہدیداروں نےآندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے رکن پارلیمان ایودھیارامی ریڈی کے دفتر کی تلاشی لی۔

تلنگانہ اور آندھراپردیش میں 15مقامات پر یہ تلاشی لی گئی جن میں حیدرآبادکے گچی باولی میں ان کا کارپوریٹ دفتر بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جی ایچ ایم سی دفاتر کے بورڈز اردو میں تحریر کرنے کا مطالبہ

عہدیداروں نے کہا کہ محکمہ کو ان کی جانب سے پیش کردہ اسٹیٹمنٹ میں دکھائے گئے نقصانات کا تجزیہ کرنے کے لئے یہ تلاشی لی جارہی ہے۔بتایاجاتا ہے کہ دستاویزات اس سلسلہ میں ضبط کئے گئے ہیں۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details