اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد کے جوبلی ہلزمیں پارک کا افتتاح - حیدرآباد کی خبریں

جوبلی ہلزمیں واقع خالی زمین کو پارک میں تبدیل کیاگیا۔ اور اس پارک کو مونولیتھ پارک کا نام دیاگیا۔ تقریبا1100مربع گز علاقہ کی اس اراضی کو پارک میں تبدیل کیاگیا۔

حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں پارک کا افتتاح
حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں پارک کا افتتاح

By

Published : Jul 10, 2021, 8:06 PM IST

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی مئیر جی وجئے لکشمی اور خیریت آباد کے ٹی آرایس رکن اسمبلی ڈی ناگیندر نے شہر حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں ایک پارک کاافتتاح کیا۔

اس خالی زمین کو پارک میں تبدیل کیاگیا اور اس پارک کو مونولیتھ پارک کا نام دیاگیا۔ تقریبا1100مربع گز علاقہ کی اس اراضی کو پارک میں تبدیل کیاگیا۔

حیدرآباد کی تاریخی عمارتوں کی پینٹنگزکے ساتھ ساتھ بیٹھنے کے لئے نشستوں کا انتظام بھی کیاگیا۔اس موقع پر جی ایچ ایم سی زونل کمشنر خیریت آباد پروانیا اور جی ایچ ایم سی کے دیگر عہدیدار موجودتھے۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details