اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ کے ائمہ و مؤذنین ماہانہ وظیفے سے محروم - hyderabad news

مسجد نوری قلعہ گولکنڈہ کے موذن نے کہا کہ حکومت کی جانب سے جو وظیفہ ملتا ہے وہ پچھلے 4 ماہ سے روکا ہوا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ امام و مؤذن کا وظیفہ جلد از جلد ادا کریں۔

ریاست تلنگانہ میں امام و مؤذنین کو معاوضہ نہیں مل رہا
ریاست تلنگانہ میں امام و مؤذنین کو معاوضہ نہیں مل رہا

By

Published : Jun 10, 2021, 5:05 PM IST

تلنگانہ میں ہر ماہ مساجد کے امام و مؤذنین کو ماہانہ 5 ہزار روپے وظیفہ دیا جاتا ہے۔
لکین پچھلے 4 ماہ سے معاوضہ نہیں مل رہا ہے۔

ریاست تلنگانہ میں امام و مؤذنین کو معاوضہ نہیں مل رہا
لاک ڈاؤن کے سبب مساجد میں 5 مصلیان کو نماز ادا کی اجازت دی گئی ہیں جس کی وجہ سے مساجد میں چندہ جمع نہیں ہورہا ہے۔

جس کی وجہ سے مساجد کمیٹی کو کافی مشکلات پیش آرہی ہیں۔

ریاست تلنگانہ میں امام و مؤذنین کو معاوضہ نہیں مل رہا

جس کی وجہ سے امام و مؤذنین کو تنخواہ دینے میں مشکل پیش آ رہے ہیں-
مسجد نوری قلعہ گولکنڈہ کے موذن نے کہا کہ حکومت کی جانب سے جو وظیفہ ملتا ہے وہ پچھلے 4 ماہ سے رکا ہوا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ امام و مؤذن کا وظیفہ جلد از جلد ادا کریں۔
لاک ڈاؤن میں زندگی بسر کرنا کافی مشکل ہوچکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details