اردو

urdu

ETV Bharat / state

آئی اے ایم صدر کی کورونا سے موت - سدی پیٹ چیاپٹر کے صدر ڈاکٹر شنکر راؤ کی موت

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس سے اموات کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں آئی ایم اےکے صدر ڈاکٹر شنکر راؤ کی علاج کے دوران موت کی خبر آرہی ہے۔

آئی اے ایم صدر کی کورونا سے موت
آئی اے ایم صدر کی کورونا سے موت

By

Published : Sep 9, 2020, 2:15 PM IST

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) سدی پیٹ چیاپٹر کے صدر ڈاکٹر شنکر راؤ کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ وہ کورونا سے متاثر تھے، جس کے بعد ان کو علاج کے لیے کمس ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں منگل کی شب انہوں نے آخری سانس لی۔

آئی اے ایم صدر کی کورونا سے موت

ڈاکٹر شنکر راو سدی پیٹ کے مشہور آرتھوپیڈیشین تھے۔

واضح رہے کہ 25 دن قبل وہ اس موذی مرض سے متاثر پائے گئے جس کے بعد ان کو کمس ہسپتال سکندرآباد میں منتقل کیا گیا تاہم کل شب ان کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details