اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: دبیر پورہ میں ضمنی انتخابات

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے دبیر پورہ ڈویژن میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ ہے۔

دبیر پورہ میں ضمنی انتخابات
دبیر پورہ میں ضمنی انتخابات

By

Published : Jan 22, 2020, 5:03 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:14 AM IST

ریاستی الیکشن کمیشن کے مطابق دبیر پور ڈویژن میں جملہ رائے دہندگان کی تعدارپچاس ہزار 207 ہے جس میں 25 ہزار 876 مرد جبکہ 24 ہزار 397 خواتین ہیں۔

میر باسط علی، امیدوار، مجلس اتحاد المسلمین، ویڈیو

آزادانہ، شفاف اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے 511 انتخابی عملہ کو متعین کیا گیا ہے جبکہ 66 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس حلقے سے گزشتہ انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار ریاض الحسن آفندی نے جیت درج کی تھی لیکن بعد میں انہیں ایم ایل سی بنایا گیا اس وجہ سے یہ نشست خالی ہوگئی تھی۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 12:14 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details