آتشزدگی کے بعد حیدرآباد وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم اور ڈپٹی سی او ڈاکٹر محمد صفی اللہ نے درگاہ کا دورہ کر کے آتشزدگی کے متاثرین سے ملاقات کی تھی۔
حیدرآباد: آتشزدگی متاثرین سے وقف بورڈ اراکین کی ملاقات - حیدرآباد وقف بورڈ چیئرمیحیدرآباد وقف بورڈ
شہر حیدرآباد کی مشہور و معروف حضرت یوسفینؒ درگاہ کے احاطے میں کچھ دن پہلے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 16 دکانوں کو نقصان پہنچا تھا۔
حیدرآباد وقف بورڈ چیئرمین محمد سلیم
اس موقع پر چیئرمین محمد سلیم نے کہا کہ آگ کی وجہ سے جن دکانوں کا نقصان ہوا، انہیں فی الحال کسی متبادل جگہ پر دکان لگانے کے انتظام کیا جائے تاکہ انہیں رمضان المبارک میں دکان لگانے میں پریشانی نہ ہو۔