اردو

urdu

ETV Bharat / state

Hyderabad Metro Services Delayed: حیدرآباد میٹرو خدمات تکنیکی وجوہات کی وجہ سے تاخیر کا شکار - ناگول۔رائے درگم روٹ پر میٹرو ٹرینیں

دو روز قبل میٹرو کارڈز اور ٹکٹنگ مشینوں کے کام نہ کرنے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اوراب تکنیکی مسائل کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی ہوئی ہے۔ Hyderabad Metro Services Delayed

حیدرآباد میٹرو خدمات تکنیکی وجوہات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گئی
حیدرآباد میٹرو خدمات تکنیکی وجوہات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گئی

By

Published : Jul 24, 2022, 2:57 PM IST

حیدرآباد میٹرو خدمات تکنیکی وجوہات کی وجہ سے تاخیر کا شکارہو گئی۔ ناگول۔رائے درگم روٹ پر میٹرو ٹرینیں ایک گھنٹہ تاخیر سے چلائی گئیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور مسافروں کو متبادل ذرائع یعنی بسوں اور دیگر گاڑیوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی منزلوں کی طرف روانہ ہونا پڑا۔ دو روز قبل میٹرو کارڈز اور ٹکٹنگ مشینیں کام نہ کرنے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑاتھااوراب تکنیکی مسائل کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی ہوئی ہے۔ Hyderabad Metro Services Delayed

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details