اس گھناؤنی حرکت میں ملوث چار افراد اور پولیس کے مابین انکاؤنٹر تصادم ہوا جس میں چاروں افراد ہلاک ہوگئے۔
چاروں ملزمین کی موت کے بعد ان کی قبریں تیار کرلی گئی ہیں۔
اس گھناؤنی حرکت میں ملوث چار افراد اور پولیس کے مابین انکاؤنٹر تصادم ہوا جس میں چاروں افراد ہلاک ہوگئے۔
چاروں ملزمین کی موت کے بعد ان کی قبریں تیار کرلی گئی ہیں۔
تمام ملزمین کو پوسٹ مارٹم کے لیے محبوب نگر لے جایا گیا جس کے بعد انہیں ان کے آبائی مقام نارائن پیٹ میں دفن کیا جائے گا، ان کی موت کی خبر ملنے کے بعد ان کی قبریں کھودی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد چاروں کی لاشوں کو پولیس نگرانی میں براہ راست سپرد خاک کیا جائے گا۔