حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں نابالغ لڑکی کےساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کیس میں ملزم A1کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔Hyderabad Gang Rape Case
Hyderabad Gang Rape Case: اجتماعی جنسی زیادتی کیس، ملزم اے ون کو پولیس حراست میں دیا گیا - نابالغ لڑکی کےساتھ اجتماعی جنسی زیادتی
حیدرآباد کی نامپلی عدالت نے کل سے تین دن کے لیے اے ون کو حراست میں رکھنے کی اجازت دے دی۔Hyderabad Gang Rape Case
اجتماعی جنسی زیادتی کیس، ملزم اے ون کو پولیس حراست میں دیا گیا
جوبلی ہلز گینگ ریپ کیس کا ملزم اے ون سعدالدین پولیس کی تحویل میں ہے۔ نامپلی عدالت نے کل سے تین دن کے لیے سعدالدین کو حراست میں رکھنے کی اجازت دے دی۔ ابھی وہ ریمانڈ قیدی کے طور پر چنچل گوڑا جیل میں ہے۔ پولس اسے کل اپنی تحویل میں لے گی اور اس سے نابالغ لڑکی کے ساتھ پیش آئے اجتماعی جنسی زیادتی کے بارے میں پوچھ گچھ کرے گی۔