اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدآباد: فری میڈیکل کیمپ - سکینہ فاؤنڈیشن

سکینہ فاؤنڈیشن کی جانب سے حیدرآباد کے وراٹ نگر شیخ پیٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

فری میڈیکل کیمپ
فری میڈیکل کیمپ

By

Published : Jan 19, 2021, 12:57 PM IST

میڈیکل کمیپ میں 500 سے زائد مریضوں کا طبی معائنی کرکے انہیں ضروری ادویات بھی مفت دی گئی جبکہ دو سو سے زائد مریضوں کا بلڈ پریشر اور شوگر چیک اپ بھی کیا گیا۔

فری میڈیکل کیمپ

اس کمیپ میں 'وومن امپاورمنٹ آرگنائزیشن' کی خاتون ڈاکٹرز کی ٹیم نے خواتین کا جبکہ ماہر امراض اطفال نے بچوں کا طبی معائنہ کیا۔

اس موقع پر سکینہ فاؤنڈیشن کے صدر آصف حسین سہیل نے کہا کہ 'اس کمپپ میں چپک اپ کے ساتھ دوائی بھی دی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details