بین طبقاتی شادی پر شہر حیدرآباد کے علاقہ بیگم بازار کولسہ واڑی میں گزشتہ شب پیش آئے ایک نوجوان کے قتل کی واردات کے سلسلہ میں پولیس نے چار ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ اس واردات سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ Man stabbed to Death for ‘Honour’ in Hyderabad Allegedly by his wife's kin۔ پولیس نے ملزمین کی تلاش کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ پولیس نے بتایا کہ 21 سالہ نیرج پنوار نے دیڑھ سال پہلے سنجنا نامی لڑکی سے بین طبقاتی شادی کی تھی۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ لومیریج اس واردات کی اہم وجہ ہے۔ اس واردات کے بعد پولیس نے قریب میں واقع سی سی ٹی وی فوٹیجس بھی حاصل کیے اور موٹر سائیکلوں پر پہنچ کر یہ واردات انجام دینے والے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دی تھیں۔
Another Honor killing in Hyderabad: بین طبقاتی شادی کرنے پر قتل، چار ملزمین گرفتار - بیوی کے رشتہ داروں پر الزام
پولیس نے ملزمین کی تلاش کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ پولیس نے بتایا کہ 21سالہ نیرج پنوار نے دیڑھ سال پہلے سنجنا نامی لڑکی سے بین طبقاتی شادی کی تھی۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ لومیریج اس واردات کی اہم وجہ ہے۔ Man stabbed to Death for ‘Honour’ in Hyderabad Allegedly by his wife's kin
قتل
ان ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اسی دوران ٹریڈرس ایسوسی ایشن نے اس واردات کے خلاف ہفتہ کو بیگم بازار مارکٹ میں بند منایا۔ کسی بھی قسم کی ناگہانی کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری تعداد کو وہاں تعینات کردیا گیا ہے۔
یو این آئی