ریاست تلنگانہ حیدرآباد میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ کے خلاف یونیورسٹی حکام نے اجازت لئے بغیر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں داخل ہونے پر مقدمہ درج کروایا۔
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے خلاف مقدمہ درج - تیجسوی سوریہ
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ کے خلاف یونیورسٹی حکام نے اجازت لئے بغیر عثمانیہ یونیورسٹی میں داخل ہونے پر مقدمہ درج کروایا۔
![بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے خلاف مقدمہ درج Case against Tejasvi Surya for entering Osmania University without permission](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9672170-1000-9672170-1606382128795.jpg)
ی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ کے خلاف مقدمہ درج
یہ معاملہ یونیورسٹی رجسٹرار کی جانب سے بی جے پی کے ایم پی سوریا کے خلاف شکایت درج کرنے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا۔یہ بھی پڑھیں:
'مودی میں ہمت ہے تو حیدرآباد میں ریلی کریں'
تلنگانہ کے ڈی جی پی نے بتایا ، "بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ کے خلاف یونیورسٹی حکام سے پیشگی اجازت لئے بغیر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں داخلے کے لئے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار نے ان کے خلاف شکایت کی تھی۔"