اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: خون کا عطیہ کیمپ منعقد - حیدآباد کی خبریں

میلاد النبیﷺکے موقع پر سکینہ فاؤنڈیشن کی جانب سے تھیلیسیمیا کےمریض بچوں کیلئے خون کا عطیہ کیمپ حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں واقع ایک فنکشن ہال میں منظم کیا گیا۔

خون کا عطیہ کیمپ منعقد
خون کا عطیہ کیمپ منعقد

By

Published : Oct 18, 2021, 10:41 PM IST

خون کا عطیہ کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ خون کا عطیہ کیا۔ حیدرآبادی ایکٹر اکبر بن تبر، کراٹے چیمپئن سیدہ فلک و دیگر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور عطیہ دینے والے افراد کی ستائش کی اور انھیں سرٹیفکیٹ دیا۔

خون کا عطیہ کیمپ منعقد

یہ بھی پڑھیں:سنڈے فنڈے پروگرام میں اخلاقی برائیاں: ایس آئی او

اس موقع پر سکینہ فاونڈیشن کے صدر آصف حسین سہیل نے کہا کہ وہ مستقبل میں اس طرح کے کیمپز منعقد کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ اگر کسی علاقے میں بلڈ کیمپ منعقد کرانا ہے تو ان سے رابطہ کریں وہ کیمپ منعقد کریں گے اور مکمل تعاون کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details