حیدرآباد کی آوٹررنگ روڈ پر ایک چلتی کنٹینر لاری میں اچانک آگ لگ گئی۔کنٹینر میں آگ دیکھ کر چوکس ڈرائیور نے لاری کو فوری طورپر سڑک کے کنارے روک دیا۔ اور اس سے اتر کراپنی جان بچائی۔
حیدرآباد: چلتی کنٹینر لاری میں اچانک آگ لگ گئی - حیدرآباد کی خبریں
ڈرائیورنےآگ بجھانے کی کوشش کی تاہم تیزی کے ساتھ یہ آگ پھیل گئی۔
![حیدرآباد: چلتی کنٹینر لاری میں اچانک آگ لگ گئی حیدرآباد: چلتی کنٹینر لاری میں اچانک آگ لگ گئی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12519976-52-12519976-1626788313662.jpg)
حیدرآباد: چلتی کنٹینر لاری میں اچانک آگ لگ گئی
اس نے آگ بجھانے کی کوشش کی تاہم تیزی کے ساتھ یہ آگ پھیل گئی۔
یواین آئی