اردو

urdu

ETV Bharat / state

Cash Seized in Hyderabad حیدرآباد میں کار سے 3.5 کروڑ روپئے ضبط - حیدر آباد خبر

پولیس نے گاندھی نگر کے قریب اس کار کو رکوایا جس میں 6افراد سوار تھے۔پولیس نے ان کے پاس سے یہ رقم ضبط کرلی جو مختلف نوٹس میں تھی۔یہ افراد اس رقم کے بارے میں کوئی بھی مناسب دستاویزات پیش نہیں کرسکے اور نہ ہی اس کاذریعہ بتاپائے جس پر اس رقم کو ضبط کرلیاگیا۔Cash of Rs 3.5 crore seized at Gandhinagar

ضبط
ضبط

By

Published : Oct 11, 2022, 1:43 PM IST

حیدرآباد۔شہرحیدرآبادکے گاندھی نگر میں پولیس نے 6افراد کے پاس سے 3.5کروڑروپئے کی رقم ضبط کی جو منگل کو کار کے ذریعہ اس رقم کو منتقل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔Cash of Rs 3.5 crore seized at Gandhinagar

ایک اطلاع پر پولیس نے گاندھی نگر کے قریب اس کار کو رکوایا جس میں 6افراد سوار تھے۔پولیس نے ان کے پاس سے یہ رقم ضبط کرلی جو مختلف نوٹس میں تھی۔یہ افراد اس رقم کے بارے میں کوئی بھی مناسب دستاویزات پیش نہیں کرسکے اور نہ ہی اس کاذریعہ بتاپائے جس پر اس رقم کو ضبط کرلیاگیا۔اس معاملہ میں پولیس جانچ کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details