حسین ساگر جھیل، آلودگی اور گندگی کی آماجگاہ - حسین ساگر جھیل
حسین ساگر چار صدی قبل وجود میں آئی تھی۔ اس جھیل کا کنارہ، اس کے باغ اور تعمیرات آج بھی ماضی کی یاد دلاتی ہیں، لیکن وقت کے ساتھ فضائی آلودگی اور گندگی کی وجہ سے جھیل رفتہ رفتہ اپنی رعنائیاں کھوتی جارہی ہے۔
حسین ساگر جھیل، آلودگی اور گندگی کی آماجگاہ
حسین ساگر جھیل کی موجودہ حالت پر ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ دیکھیں
Last Updated : Jul 1, 2019, 11:03 PM IST