اردو

urdu

ETV Bharat / state

گنبدان قطب شاہی کی تاریخی عیدگاہ

حیدر آباد کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے، جتنی یہاں پر قائم چارمینار اور مکہ مسجد کی تاریخ ہے۔

Historical Eidgah

By

Published : Jun 3, 2019, 3:31 PM IST

Updated : Jun 3, 2019, 5:07 PM IST

گنبدان قطب شاہی حیدرآباد کی سب سے قدیم اور بڑی عیدگاہوں میں بھی شامل ہے، جس کی تعمیر سنہ 1620 میں کی گئی تھی۔

حیدر آباد کا تاریخی عیدگاہ

گنبدان قطب شاہی زمین سے 20فیٹ اونچائی پر واقع ہے، اس خوبصورت عمارت کو شہر حیدرآباد کے لوگوں کی مذہبی تشخص کے طور پر جانا جاتا ہے۔

عمارت میں استعمال کئے جانے والے پتھر اور یہاں کا وضوخانہ مختلف فن تعمر کا بہترین نمونہ ہے۔

Last Updated : Jun 3, 2019, 5:07 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details