اپنے بلیٹن میں محکمہ موسمیات نے کہا کہ 26جون کو جنوبی ساحلی اے پی کے بعض مقامات پر شدید بارش کاامکان ہے۔اس بلیٹن میں مزید کہاگیا کہ 25اور26جون کو تلنگانہ کے بعض مقامات پر 30تا40کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔
تلنگانہ اورآندھراپردیش میں شدید بارش کی پیش قیاسی
محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ 25اور26جون کو شمالی ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔
تلنگانہ اورآندھراپردیش میں شدید بارش کی پیشنگوئی
آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ،ساحلی اے پی اور رائل سیما میں کئی مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔