تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری - تلنگانہ
ریاست تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں پچھلے 3 روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری
وہیں شہر حیدرآباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بھی جمعہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
محکمہ موسمیحات نے مزید 2 روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ آئندہ 2 دنوں کے دوران مزید بارش ہوسکتی ہے۔