اردو

urdu

By

Published : Mar 11, 2020, 9:27 AM IST

ETV Bharat / state

تلنگانہ: اسکولز کے اوقات میں تبدیلی

تلنگانہ حکومت نے موسم گرما کے پیش نظر ریاست کے اسکولز کو آدھے دن تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Half-a-day schools in Telangana
تلنگانہ: اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی

انچارج کمشنر تعلیم چترارامچندرن کے احکامات کے مطابق 16 مارچ سے تمام اسکولز کے اوقات صبح 8 بجے تا دوپہر 12.30 بجے تک ہوں گے جبکہ ریاست بھر میں تمام سرکاری، امدادی اور پرائیویٹ اسکولز کو گرمائی تعطیلات 23 اپریل سے شروع ہوں گے اور 12 جون کو دوبارہ کشادگی عمل میں آئے گی۔

احکامات کا اطلاق تمام سرکاری، سرکاری امدادی اور خانگی انتظامیہ کے پرائمری، اپرپرائمری اور ہائی اسکولز پر ہوگا۔

چترارامچندرن نے اپنے احکامات میں تمام ریجنل جوائنٹ ڈائرکٹرس آف اسکول ایجوکیشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسرز کو ہدایت دی کہ وہ ہاف ڈے اسکول کے اوقات پر سختی کے ساتھ عمل آوری کو یقینی بنائیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details