اردو

urdu

ETV Bharat / state

پب جی بند ہونے پر نوجوان کی خودکشی - گیم بند ہونے پر نوجوان نے کی خودکشی

لاک ڈاون کے دوران تعلیمی اداروں کے بند ہونے کے بعد سے وہ دن رات پب جی گیم کھیل رہا تھا۔

پب جی بند ہونے پر نوجوان کی خودکشی
پب جی بند ہونے پر نوجوان کی خودکشی

By

Published : Sep 13, 2020, 8:38 PM IST

پب جی گیم بند ہوجانے پرایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع اننت پو، ریوینیو کالونی میں پیش آیا۔

23 سالہ کرن کمارریڈی چینئی میں بی ٹیک کی تعلیم حاصل کررہا تھا۔ وہ کچھ دنوں سے اس گیم کی لت کا شکارہوچکا تھا۔ لاک ڈاون کے دوران تعلیمی اداروں کے بند ہونے کے بعد سے وہ دن رات گیم کھیل رہا تھا۔

واضح رہے کہ مرکز نے چین کے ساتھ تلخ تعلقات کے درمیان پب جی سمیت اوربھی کئی گیمز اور ایپز پرپابندی عائد کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا مریض کے ساتھ مبینہ جسنی زیادتی

ABOUT THE AUTHOR

...view details