تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندارا راجن نے منگل کے روز حیدرآباد کے شاہ میر پیٹ علاقے میں واقع بھارت بائیو ٹیک کمپنی کا معائنہ کیا۔
انہوں نے اس موقع پر کوویڈ19کے ٹیکہ کی تیاری کے سلسلہ میں کام کرنے والے ماہر سائنسدانوں سے تبادلہ خیال بھی کیا۔

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ سائنسداں ٹیکہ کی تیاری کے کام پر کافی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نریندرمودی کے مطابق بھارت میں کورونا ٹیکہ کی تیاری کے امکانات زیادہ ہیں۔انہوں نے اس ٹیکے کی تیاری کا کام کرنے والے سائنسدانوں کا شکریہ ادا کیا۔گورنر نے امید ظاہر کی کہ یہ ٹیکہ کم قیمت پر دستیاب ہوگا۔گورنر نے کہاکہ بھارت بائیو ٹیک اس ٹیکے کو دنیا بھر میں بھیجے گی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش میں ایک شخص گرفتار