اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gold Seized at Shamshabad Airport حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر سونا ضبط - حیدرآباد ایرپورٹ پر سونا ضبط

حیدر آباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم حکام نے خاتون مسافر کے پاس سے تقریبا 268 گرام سونا ضبط کر لیا۔ Gold Seized at Shamshabad Airport

حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر سونا ضبط
حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر سونا ضبط

By

Published : Sep 18, 2022, 2:35 PM IST

حیدرآباد: پیسٹ کی شکل میں پیٹھ میں ٹیپ کے ذریعہ چپکا کر لائے گئے سونے کو ایک مسافر کے پاس سے شمس آباد ایرپورٹ کے کسٹم حکام نے ضبط کر لیا۔ یہ خاتون مسافر فلائٹ نمبر6E 025 کے ذریعہ حیدرآباد پہنچی تھی۔ اس ضبط شدہ 268.400 گرام زرد دھات کی مالیت 13,73,403 روپے ہے۔ Customs Department Gold Seized in Hyderabad

اس خاتون مسافر کو حراست میں لیتے ہوئے اس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے تاکہ یہ پتہ چلایا جاسکے کہ کس کے ایما پر اس خاتون نے سونے کی اسمگلنگ کی کوشش کی۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں کے دوران اس ایرپورٹ پر سونے کی اسمگلنگ کے بیشتر واقعات کو کسٹم کے حکام نے اپنی چوکسی سے ناکام بنا دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details