اردو

urdu

ETV Bharat / state

Girl Stabbed in Hyderabad عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ - عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ

حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے کیمپس کے قریب ایک لڑکی پر چاقو سے حملہ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئی۔ Girl Stabbed in Hyderabad

عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ
عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ

By

Published : Sep 25, 2022, 12:35 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے کیمپس کے قریب ایک لڑکی کا پیچھا کرتے ہوئے اس پر چاقو سے حملہ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئی۔ یہ لڑکی اپنی سہیلی کے ساتھ جارہی تھی کہ حملہ آورجس کی شناخت رنجیت کے طورپر کی گئی ہے، اس کے قریب پہنچا اور اس سے بحث وتکرار کے بعد چاقو سے اس پر حملہ کر دیا اور بعد ازاں وہ وہاں سے فرار ہو گیا۔ Girl Stabbed near Osmania University

یہ بھی پڑھیں: Body Found in Khandwa لڑکی کو چاقو سے زخمی کرنے والے ملزم کی لاش برآمد

اس حملہ میں لڑکی کی کلائی اورہاتھ زخمی ہوگئے۔اس کوعلاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ زیرعلاج ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details