ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں میں لانے کے لئے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) پرائیویٹ عوامی شراکت داری قائم کرتے ہوئے اسے نئی شکل دینے کی کوشش کرے گاجس کے لئے حکومت نے رامکی گروپ سے معاہدہ کیا ہے۔
اس مقصد کے لئے مجوزہ تعمیراتی اور انہدامی ملبہ مینجمنٹ سہولت کے لئے 17 ایکڑ اراضی پرتعمیرات کی جائے گی۔اس کے ذریعہ گاجولارامامم، جیڈی مٹلہ اور قطب اللہ پور منڈل میں انڈسٹرئیل پارک قائم کیے جائیں گے۔