اردو

urdu

ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیےعملے کی تقرری - حیدرآباد کی خبریں

حیدرآباد کےمیاں پور کے سینٹیا اسکول میں ڈی آر سی سینٹر قائم کیا گیا جہاں انتخابی فرائض انجام دینے والے افراد موجود ہیں۔ انھیں اس سینٹر پر رپورٹ کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ عملے کوآج شام تک ان کے پولنگ بوتھ کی ذمہ داری تفویض کی جائے گی۔

جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیےعملے کی تقرری
جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیےعملے کی تقرری

By

Published : Nov 30, 2020, 4:50 PM IST

Updated : Nov 30, 2020, 5:29 PM IST

جی ایچ ایم سی انتخابات یکم دسمبر کو منعقد ہونے والے ہیں۔

جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیےعملے کی تقرری

اس سلسلے میں تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ آئی اے ایس افسر پریتی مینن نے مادھا پور، حفیظ پیٹ، میاں پور ڈویزنز میں پولنگ مٹیریل کا جائزہ لیا۔

میاں پور کے سینٹیا اسکول میں ڈی آر سی سینٹر قائم کیا گیا جہاں انتخابی فرائض انجام دینے والے اہلکار موجود تھے۔ انھیں اس سینٹر پر رپورٹ کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ عملے کوآج شام تک ان کے پولنگ بوتھ کی ذمہ داری تفویض کی جائے گی۔

کل منعقد ہونے والے انتخابات کے بیلٹ باکس کو یہاں رکھا گیا۔ آج شام انھیں متعلقہ پولنگ بوتھز پر پہنچایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:جی ایچ ایم سی کی انتخابی مہم ختم، ایک دسمبر کو ووٹنگ

Last Updated : Nov 30, 2020, 5:29 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details